Which urdu words do yiu struggle to pronounce?
Maham 2000
5 answers from our tutors
Best answer
Students find it difficult to differentiate between ن and ں ٹ and ت س and ث But consistent practice will help inshallah!
ویسے تو تلفظ اداء کرنا ہر انسان کی اپنی صلاحیت ہے۔ لیکن کھبی کبھار انسان کو تلفظ میں دشواری بھی پیش آتی ہے۔ پھر یہ دشواری انفرادی بھی ہوتی ہے اور علاقائی بھی۔ مثلا ایک انسان ہے وہ ع اور غ یا ح،ھ، اور خ میں فرق نہیں کر سکتا یا ایک علاقے والے ق اور کاف کے تلفظ میں فرق نہیں کرسکتے بلکہ اس کو باریک یعنی "ک"اور موٹا یعنی "ق" کے نام سے الگ کر دیتے ہیں۔ واللہ اعلم باالصواب