اردو میں مسدس کسے کہتے ہیں؟ ( urdu main musadas kissy kehty hain?)

2 إجابتان من مدرسينا

أفضل إجابة

ایسی نظم جو طویل مضامین کے لیے لکھی جاتی ہے اورمسدس کافی سارے بندوں میں لکھی جا سکتی ہےہر بند میں چھے مصرعے ہوتے ہیں اس کا پہلا شعر ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتا ہے اور آخری شعر ہم قافیہ اور ہم ردیف نہیں ہوتا

هل تحتاج إلى مساعدة؟